ہومAUD / AMD • کرنسی
add
AUD / AMD
گزشتہ قیمت
255.37
مارکیٹ کی خبریں
آسٹریلوی ڈالر کے بارے میں
آسٹریلوی ڈالر دولت مشترکہ آسٹریلیا کا زر مبادلہ ہے۔ آسٹریلوی ڈالر جزیرہ کرسمس، جزائر کوکوس، جزیرہ نارفولک اور کیریب ٹی، نارو اور توالو کی آزاد ریاستوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ آسٹریلیا میں اس کرنسی کو ڈالر کے نشان $، A$ یا $AU سے پہچانا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس کرنسی کو آسٹریلوی ڈالر کی بجائے صرف ڈالر پکارا جاتا ہے۔ ایک آسٹریلوی ڈالر کی اکائی سینٹ ہے جبکہ سو سینٹ مل کر ایک آسٹریلوی ڈالر بناتے ہیں۔
آسٹریلوی ڈالر دنیا میں چھٹے نمبر پر انتہائی مستحکم کرنسی تصور کی جاتی ہے۔ امریکی ڈالر، یورو، جاپانی ین، برطانوی پاؤنڈ اور سوئس فرانک کے بعد آسٹریلوی ڈالر عام طور پر تجارت کے واسطے استعمال ہوتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا میں %6 تجارت آسٹریلوی ڈالر کے عوض کی جاتی ہے۔ Wikipediaآرمینیائی ڈرام کے بارے میں
The Armenian dram is the currency of Armenia. It was historically subdivided into 100 luma. The Central Bank of Armenia is responsible for issuance and circulation of dram banknotes and coins, as well as implementing the monetary policy of Armenia.
The word dram means "money" and is cognate with the Greek drachma and the Arabic dirham, as well as the English weight unit dram. Wikipedia