ہومAUD / ANG • کرنسی
add
AUD / ANG
گزشتہ قیمت
1.16
مارکیٹ کی خبریں
آسٹریلوی ڈالر کے بارے میں
آسٹریلوی ڈالر دولت مشترکہ آسٹریلیا کا زر مبادلہ ہے۔ آسٹریلوی ڈالر جزیرہ کرسمس، جزائر کوکوس، جزیرہ نارفولک اور کیریب ٹی، نارو اور توالو کی آزاد ریاستوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ آسٹریلیا میں اس کرنسی کو ڈالر کے نشان $، A$ یا $AU سے پہچانا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس کرنسی کو آسٹریلوی ڈالر کی بجائے صرف ڈالر پکارا جاتا ہے۔ ایک آسٹریلوی ڈالر کی اکائی سینٹ ہے جبکہ سو سینٹ مل کر ایک آسٹریلوی ڈالر بناتے ہیں۔
آسٹریلوی ڈالر دنیا میں چھٹے نمبر پر انتہائی مستحکم کرنسی تصور کی جاتی ہے۔ امریکی ڈالر، یورو، جاپانی ین، برطانوی پاؤنڈ اور سوئس فرانک کے بعد آسٹریلوی ڈالر عام طور پر تجارت کے واسطے استعمال ہوتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا میں %6 تجارت آسٹریلوی ڈالر کے عوض کی جاتی ہے۔ Wikipediaنیدرلینڈز انٹیلیز گیلڈر کے بارے میں
The Netherlands Antillean guilder is the currency of Curaçao and Sint Maarten, which until 2010 formed the Netherlands Antilles along with Bonaire, Saba, and Sint Eustatius. It is subdivided into 100 cents. The guilder was replaced on 1 January 2011 on the islands of Bonaire, Saba and Sint Eustatius by the United States dollar.
In Curaçao and Sint Maarten, a new currency, the Caribbean guilder, was proposed, but has been stalled indefinitely by negotiations over the establishment of a separate central bank for Curaçao. In November 2020, the Central Bank announced the introduction of the replacement guilder, which was planned for implementation in the first half of 2021; however, release of the new currency was delayed several times. The new guilder's official launch at the end of March 2025 was eventually planned. Wikipedia