ہومAUD / MOP • کرنسی
add
AUD / MOP
گزشتہ قیمت
5.36
مارکیٹ کی خبریں
آسٹریلوی ڈالر کے بارے میں
آسٹریلوی ڈالر دولت مشترکہ آسٹریلیا کا زر مبادلہ ہے۔ آسٹریلوی ڈالر جزیرہ کرسمس، جزائر کوکوس، جزیرہ نارفولک اور کیریب ٹی، نارو اور توالو کی آزاد ریاستوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ آسٹریلیا میں اس کرنسی کو ڈالر کے نشان $، A$ یا $AU سے پہچانا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس کرنسی کو آسٹریلوی ڈالر کی بجائے صرف ڈالر پکارا جاتا ہے۔ ایک آسٹریلوی ڈالر کی اکائی سینٹ ہے جبکہ سو سینٹ مل کر ایک آسٹریلوی ڈالر بناتے ہیں۔
آسٹریلوی ڈالر دنیا میں چھٹے نمبر پر انتہائی مستحکم کرنسی تصور کی جاتی ہے۔ امریکی ڈالر، یورو، جاپانی ین، برطانوی پاؤنڈ اور سوئس فرانک کے بعد آسٹریلوی ڈالر عام طور پر تجارت کے واسطے استعمال ہوتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا میں %6 تجارت آسٹریلوی ڈالر کے عوض کی جاتی ہے۔ Wikipediaماکانیسی پاتکی کے بارے میں
The Macanese pataca or Macau pataca is the currency of Macau. It is subdivided into 100 avos, with 10 avos called ho in Cantonese.
Macau has a currency board system under which the pataca is 100 per cent backed by foreign exchange reserves, in this case currently the Hong Kong dollar. Moreover, the currency board, Monetary Authority of Macau, has a statutory obligation to issue and redeem Macau pataca on demand against the Hong Kong dollar at a fixed exchange rate of HK$1 = MOP 1.03, and without limit. Wikipedia