ہومAUD / MWK • کرنسی
add
AUD / MWK
گزشتہ قیمت
1,142.46
مارکیٹ کی خبریں
آسٹریلوی ڈالر کے بارے میں
آسٹریلوی ڈالر دولت مشترکہ آسٹریلیا کا زر مبادلہ ہے۔ آسٹریلوی ڈالر جزیرہ کرسمس، جزائر کوکوس، جزیرہ نارفولک اور کیریب ٹی، نارو اور توالو کی آزاد ریاستوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ آسٹریلیا میں اس کرنسی کو ڈالر کے نشان $، A$ یا $AU سے پہچانا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس کرنسی کو آسٹریلوی ڈالر کی بجائے صرف ڈالر پکارا جاتا ہے۔ ایک آسٹریلوی ڈالر کی اکائی سینٹ ہے جبکہ سو سینٹ مل کر ایک آسٹریلوی ڈالر بناتے ہیں۔
آسٹریلوی ڈالر دنیا میں چھٹے نمبر پر انتہائی مستحکم کرنسی تصور کی جاتی ہے۔ امریکی ڈالر، یورو، جاپانی ین، برطانوی پاؤنڈ اور سوئس فرانک کے بعد آسٹریلوی ڈالر عام طور پر تجارت کے واسطے استعمال ہوتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا میں %6 تجارت آسٹریلوی ڈالر کے عوض کی جاتی ہے۔ Wikipediaملاویائی کواچا کے بارے میں
The kwacha is the currency of Malawi as of 1971, replacing the Malawian pound. It is divided into 100 tambala. The kwacha replaced other types of currency, namely the British pound sterling, the South African rand, and the Rhodesian dollar, that had previously circulated through the Malawian economy. The exchange rate of the kwacha undergoes fixed periodical adjustments, but since 1994 the exchange rate has floated. In 2005, administrative measures were put in place by Bingu wa Mutharika to peg the exchange rate with other currencies. Banknotes are issued by the Reserve Bank of Malawi. In May 2012, the Reserve Bank of Malawi devalued the kwacha by 34% and unpegged it from the United States dollar.
The currency was further devalued by 25% by the central bank in May 2022 followed by another 44% devaluation in November 2023 raising inflation rate in Malawi. Wikipedia