ہومAUD / XPF • کرنسی
add
AUD / XPF
گزشتہ قیمت
74.24
مارکیٹ کی خبریں
آسٹریلوی ڈالر کے بارے میں
آسٹریلوی ڈالر دولت مشترکہ آسٹریلیا کا زر مبادلہ ہے۔ آسٹریلوی ڈالر جزیرہ کرسمس، جزائر کوکوس، جزیرہ نارفولک اور کیریب ٹی، نارو اور توالو کی آزاد ریاستوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ آسٹریلیا میں اس کرنسی کو ڈالر کے نشان $، A$ یا $AU سے پہچانا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس کرنسی کو آسٹریلوی ڈالر کی بجائے صرف ڈالر پکارا جاتا ہے۔ ایک آسٹریلوی ڈالر کی اکائی سینٹ ہے جبکہ سو سینٹ مل کر ایک آسٹریلوی ڈالر بناتے ہیں۔
آسٹریلوی ڈالر دنیا میں چھٹے نمبر پر انتہائی مستحکم کرنسی تصور کی جاتی ہے۔ امریکی ڈالر، یورو، جاپانی ین، برطانوی پاؤنڈ اور سوئس فرانک کے بعد آسٹریلوی ڈالر عام طور پر تجارت کے واسطے استعمال ہوتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق دنیا میں %6 تجارت آسٹریلوی ڈالر کے عوض کی جاتی ہے۔ Wikipediaسی ایف پی فرانک کے بارے میں
The CFP franc is the currency used in the French overseas collectivities of French Polynesia, New Caledonia, and Wallis and Futuna. The initials CFP originally stood for colonies françaises du Pacifique but since 2022 is officially Collectivités françaises du Pacifique. Its ISO 4217 currency code is XPF. The CFP franc is subdivided into 100 centimes, although there are no centime denominations. The currency is issued by Institut d'émission d'outre-mer. Wikipedia