ہومEUR / LRD • کرنسی
add
EUR / LRD
گزشتہ قیمت
208.77
مارکیٹ کی خبریں
یورو کے بارے میں
یورو یورپ کے اکثر ممالک میں رائج کرنسی کا نام ہے۔ یہ 1999ء میں دنیاوی معیشت میں متعارف کیا گیا اور 2002ء میں سکوں اور نوٹوں کی شکل میں جاری کیا گیا۔ یورپی یونین کے تمام ممالک اس کرنسی کو اپنا سکتے ہیں اگر وہ کچھ مالیاتی شرائط کو پورا کر لیں۔ تمام ممبر ممالک کے لیے آخر کار اس کرنسی کو اپنانا لازمی ہے۔ 2004ء تک آسٹریا، بلجیم، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، یونان، آئرلینڈ، اٹلی، لکسمبرگ، نیدرلینڈ، پرتگال اور سپین اسے اپنا چکے ہیں۔
یورو کرنسی 1، 2، 5، 10، 20، 50 سینٹ اور 1 اور 2 یورو کے سکوں اور 5، 10، 20، 50، 100، 200 اور 500 یورو کے نوٹوں پر مشتمل ہے۔ Wikipediaلائبیریائی ڈالر کے بارے میں
The dollar has been the currency of Liberia since 1943. It was also the country's currency between 1847 and 1907. It is normally abbreviated with the sign $, or alternatively L$ or LD$ to distinguish it from other dollar-named currencies. It is divided into 100 cents. Wikipedia