ہومEUR / PKR • کرنسی
EUR / PKR
309.3088
25 اگست, 12:23:00 AM UTC · اعلان دستبرداری
شرح تبادلہ
گزشتہ قیمت
309.31
مارکیٹ کی خبریں
یورو یورپ کے اکثر ممالک میں رائج کرنسی کا نام ہے۔ یہ 1999ء میں دنیاوی معیشت میں متعارف کیا گیا اور 2002ء میں سکوں اور نوٹوں کی شکل میں جاری کیا گیا۔ یورپی یونین کے تمام ممالک اس کرنسی کو اپنا سکتے ہیں اگر وہ کچھ مالیاتی شرائط کو پورا کر لیں۔ تمام ممبر ممالک کے لیے آخر کار اس کرنسی کو اپنانا لازمی ہے۔ 2004ء تک آسٹریا، بلجیم، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، یونان، آئرلینڈ، اٹلی، لکسمبرگ، نیدرلینڈ، پرتگال اور سپین اسے اپنا چکے ہیں۔ یورو کرنسی 1، 2، 5، 10، 20، 50 سینٹ اور 1 اور 2 یورو کے سکوں اور 5، 10، 20، 50، 100، 200 اور 500 یورو کے نوٹوں پر مشتمل ہے۔ Wikipedia
پاکستانی روپیہ 1948ء سے پاکستان کا سرکاری زرمبادلہ ہے۔ سکے اور نوٹ مرکزی بینک یعنی بینک دولت پاکستان کے ذریعے جاری کیے جاتے ہیں اور انضباط میں رکھے جاتے ہیں۔ Wikipedia
مزید دریافت کریں
ہو سکتا ہے آپ کو اس میں دلچسپی ہو
یہ فہرست حالیہ تلاشیوں، اس کے بعد سیکیورٹیز اور دیگر سرگرمیوں سے تیار کی گئی ہے۔ مزید جانیں

تمام ڈیٹا اور معلومات صرف ذاتی مقاصد کے لیے "جیسی ہے" فراہم کی جاتی ہے اور مالی مشورہ نہیں ہے اور نہ ہی یہ ٹریڈنگ کے مقاصد یا سرمایہ کاری، ٹیکس، قانونی، اکاؤنٹنگ یا دیگر مشورے کے لیے ہے۔ Google کوئی سرمایہ کاری کا مشیر نہیں ہے اور نہ ہی یہ کوئی مالی مشیر ہے اور اس فہرست میں شامل کسی بھی کمپنی یا ان کمپنیوں کے ذریعے جاری کردہ کسی بھی سیکیورٹی کے سلسلے میں کوئی نظریہ، تجویز یا رائے ظاہر نہیں کرتا ہے۔ براہ کرم کوئی بھی ٹریڈ کی کاروائی سے پہلے قیمتوں کی توثیق کے لیے اپنے بروکر یا مالی نمائندے سے مشورہ کریں۔ مزید جانیں
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو