ہومEUR / RSD • کرنسی
add
EUR / RSD
گزشتہ قیمت
116.64
مارکیٹ کی خبریں
یورو کے بارے میں
یورو یورپ کے اکثر ممالک میں رائج کرنسی کا نام ہے۔ یہ 1999ء میں دنیاوی معیشت میں متعارف کیا گیا اور 2002ء میں سکوں اور نوٹوں کی شکل میں جاری کیا گیا۔ یورپی یونین کے تمام ممالک اس کرنسی کو اپنا سکتے ہیں اگر وہ کچھ مالیاتی شرائط کو پورا کر لیں۔ تمام ممبر ممالک کے لیے آخر کار اس کرنسی کو اپنانا لازمی ہے۔ 2004ء تک آسٹریا، بلجیم، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، یونان، آئرلینڈ، اٹلی، لکسمبرگ، نیدرلینڈ، پرتگال اور سپین اسے اپنا چکے ہیں۔
یورو کرنسی 1، 2، 5، 10، 20، 50 سینٹ اور 1 اور 2 یورو کے سکوں اور 5، 10، 20، 50، 100، 200 اور 500 یورو کے نوٹوں پر مشتمل ہے۔ Wikipediaسربین دینار کے بارے میں
The dinar is the currency of Serbia. The dinar was first used in Serbia in medieval times, its earliest use dating back to 1214. The dinar was reintroduced as the official Serbian currency by Prince Mihailo Obrenović in the 1868. One dinar was formerly subdivided into 100 para. Wikipedia