ہومEUR / XPF • کرنسی
add
EUR / XPF
گزشتہ قیمت
119.39
مارکیٹ کی خبریں
یورو کے بارے میں
یورو یورپ کے اکثر ممالک میں رائج کرنسی کا نام ہے۔ یہ 1999 میں دنیاوی معیشت میں متعارف کیا گیا اور 2002 میں سکوں اور نوٹوں کی شکل میں جاری کیا گیا۔ یورپی یونین کے تمام ممالک اس کرنسی کو اپنا سکتے ہیں اگر وہ کچھ مالیاتی شرائط کو پورا کر لیں۔ تمام ممبر ممالک کے لیے آخر کار اس کرنسی کو اپنانا لازمی ہے۔ 2004 تک آسٹریا، بلجیم، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، یونان، آئرلینڈ، اٹلی، لکسمبرگ، نیدرلینڈ، پرتگال اور سپین اسے اپنا چکے ہیں۔
یورو کرنسی 1، 2، 5، 10، 20، 50 سینٹ اور 1 اور 2 یورو کے سکوں اور 5، 10، 20، 50، 100، 200 اور 500 یورو کے نوٹوں پر مشتمل ہے۔ Wikipediaسی ایف پی فرانک کے بارے میں
The CFP franc is the currency used in the French overseas collectivities of French Polynesia, New Caledonia, and Wallis and Futuna. The initials CFP originally stood for colonies françaises du Pacifique but since 2022 is officially Collectivités françaises du Pacifique. Its ISO 4217 currency code is XPF. The CFP franc is subdivided into 100 centimes, although there are no centime denominations. The currency is issued by Institut d'émission d'outre-mer. Wikipedia