ہومGBP / BIF • کرنسی
add
GBP / BIF
گزشتہ قیمت
3,650.98
مارکیٹ کی خبریں
پاؤنڈ اسٹرلنگ کے بارے میں
پاؤنڈ اسٹرلنگ عام طور پر صرف پاؤنڈ کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ مملکت متحدہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ برطانوی پاؤنڈ دنیا کی قدیم ترین زرِ مبادلہ ہے جو اب بھی استعمال میں ہے اور جو اپنے آغاز سے مسلسل مستعمل ہے۔ بینکِ انگلستان برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ کا مرکزی بینک ہے۔ پونڈ اس وقت دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ مستعمل سکہ رائج الوقت ہے، امریکی ڈالر، یورو اور جاپانی ین کے بعد۔یہ عالمی ذخائر میں چوتھی سب سے زیادہ مستعمل زرِ ذخیرہ بھی ہے۔ Wikipediaبرونڈی فرانک کے بارے میں
The franc is the currency of Burundi. It is nominally subdivided into 100 centimes, although coins have never been issued in centimes since Burundi began issuing its own currency. Only during the period when Burundi used the Belgian Congo franc were centime coins issued. Wikipedia