ہومGBP / MMK • کرنسی
add
GBP / MMK
گزشتہ قیمت
4,121.34
مارکیٹ کی خبریں
پاؤنڈ اسٹرلنگ کے بارے میں
پاؤنڈ اسٹرلنگ عام طور پر صرف پاؤنڈ کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ مملکت متحدہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ برطانوی پاؤنڈ دنیا کی قدیم ترین زرِ مبادلہ ہے جو اب بھی استعمال میں ہے اور جو اپنے آغاز سے مسلسل مستعمل ہے۔ بینکِ انگلستان برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ کا مرکزی بینک ہے۔ پونڈ اس وقت دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ مستعمل سکہ رائج الوقت ہے، امریکی ڈالر، یورو اور جاپانی ین کے بعد۔یہ عالمی ذخائر میں چوتھی سب سے زیادہ مستعمل زرِ ذخیرہ بھی ہے۔ Wikipediaمیانمار کیات کے بارے میں
The kyat is the currency of Myanmar. The typical notation for the kyat is "K" and "Ks.", placed before the numerals followed by "/-". Amounts less than K. 1/- are typically denoted with the number of pyas following "-/".
The term kyat derives from the Burmese unit kyattha, equal to 16.3 grams of silver. Wikipedia