ہومGBP / MOP • کرنسی
add
GBP / MOP
گزشتہ قیمت
10.42
مارکیٹ کی خبریں
پاؤنڈ اسٹرلنگ کے بارے میں
پاؤنڈ اسٹرلنگ عام طور پر صرف پاؤنڈ کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ مملکت متحدہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ برطانوی پاؤنڈ دنیا کی قدیم ترین زرِ مبادلہ ہے جو اب بھی استعمال میں ہے اور جو اپنے آغاز سے مسلسل مستعمل ہے۔ بینکِ انگلستان برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ کا مرکزی بینک ہے۔ پونڈ اس وقت دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ مستعمل سکہ رائج الوقت ہے، امریکی ڈالر، یورو اور جاپانی ین کے بعد۔یہ عالمی ذخائر میں چوتھی سب سے زیادہ مستعمل زرِ ذخیرہ بھی ہے۔ Wikipediaماکانیسی پاتکی کے بارے میں
The Macanese pataca or Macau pataca is the currency of Macau. It is subdivided into 100 avos, with 10 avos called ho in Cantonese.
Macau has a currency board system under which the pataca is 100 per cent backed by foreign exchange reserves, in this case currently the Hong Kong dollar. Moreover, the currency board, Monetary Authority of Macau, has a statutory obligation to issue and redeem Macau pataca on demand against the Hong Kong dollar at a fixed exchange rate of HK$1 = MOP 1.03, and without limit. Wikipedia