ہومGBP / PHP • کرنسی
add
GBP / PHP
گزشتہ قیمت
75.57
مارکیٹ کی خبریں
پاؤنڈ اسٹرلنگ کے بارے میں
پاؤنڈ اسٹرلنگ عام طور پر صرف پاؤنڈ کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ مملکت متحدہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ برطانوی پاؤنڈ دنیا کی قدیم ترین زرِ مبادلہ ہے جو اب بھی استعمال میں ہے اور جو اپنے آغاز سے مسلسل مستعمل ہے۔ بینکِ انگلستان برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ کا مرکزی بینک ہے۔ پونڈ اس وقت دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ مستعمل سکہ رائج الوقت ہے، امریکی ڈالر، یورو اور جاپانی ین کے بعد۔یہ عالمی ذخائر میں چوتھی سب سے زیادہ مستعمل زرِ ذخیرہ بھی ہے۔ Wikipediaفلپائن پیسو کے بارے میں
فلپائن پیسو فلپائن کی کرنسی ہے۔ Wikipedia