ہومGBP / RSD • کرنسی
add
GBP / RSD
گزشتہ قیمت
138.95
مارکیٹ کی خبریں
پاؤنڈ اسٹرلنگ کے بارے میں
پاؤنڈ اسٹرلنگ عام طور پر صرف پاؤنڈ کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ مملکت متحدہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ برطانوی پاؤنڈ دنیا کی قدیم ترین زرِ مبادلہ ہے جو اب بھی استعمال میں ہے اور جو اپنے آغاز سے مسلسل مستعمل ہے۔ بینکِ انگلستان برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ کا مرکزی بینک ہے۔ پونڈ اس وقت دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ مستعمل سکہ رائج الوقت ہے، امریکی ڈالر، یورو اور جاپانی ین کے بعد۔یہ عالمی ذخائر میں چوتھی سب سے زیادہ مستعمل زرِ ذخیرہ بھی ہے۔ Wikipediaسربین دینار کے بارے میں
The dinar is the currency of Serbia. The dinar was first used in Serbia in medieval times, its earliest use dating back to 1214. The dinar was reintroduced as the official Serbian currency by Prince Mihailo Obrenović in the 1868. One dinar was formerly subdivided into 100 para. Wikipedia