ہومGBP / TMT • کرنسی
add
GBP / TMT
گزشتہ قیمت
4.53
مارکیٹ کی خبریں
پاؤنڈ اسٹرلنگ کے بارے میں
پاؤنڈ اسٹرلنگ عام طور پر صرف پاؤنڈ کے طور پر جانا جاتا ہے اور یہ مملکت متحدہ میں استعمال ہوتا ہے ۔ برطانوی پاؤنڈ دنیا کی قدیم ترین زرِ مبادلہ ہے جو اب بھی استعمال میں ہے اور جو اپنے آغاز سے مسلسل مستعمل ہے۔ بینکِ انگلستان برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ کا مرکزی بینک ہے۔ پونڈ اس وقت دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ مستعمل سکہ رائج الوقت ہے، امریکی ڈالر، یورو اور جاپانی ین کے بعد۔یہ عالمی ذخائر میں چوتھی سب سے زیادہ مستعمل زرِ ذخیرہ بھی ہے۔ Wikipediaترکمانستانی منات کے بارے میں
The manat is the currency of Turkmenistan. The original manat was introduced on 1 November 1993, replacing the rouble at a rate of 1 manat = Rbls 500. The manat is subdivided into 100 tenge.
Due to heavy inflation a new manat was introduced on 1 January 2009 at the rate of 5,000 old manats to 1 new manat. Wikipedia